اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی مقدمات تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس ارباب طاہر نے وکیل سے استفسارکیا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ،جسٹس اربابِ محمد طاہر کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے، اسلام آباد پولیس نے چھ ایف آئی آرز کا ریکارڈ پیش کردیا
پریس کانفرنس معاملہ عدالت میں، کیا اسد قیصر کا پریس کانفرنس موڈ نہیں؟پریس کانفرنس اور معاملہ ختم
