پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، سیاست میں کچھ وقفہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔میں عمران خان سے آج اپنے راستے جدا کر رہا ہوں۔
پی ٹی آئی سینئر نائب صدر فواد چوہدری بھی پارٹی چھوڑ گئے
