فرخ حبیب کا پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت پیش نہ کرنے پر ردعمل

Farrukh-Habib-PTI 76

اسلام آباد:صنم جاوید اور طیبہ راجہ کو آج عدالت میں پیش نہ کرنے پر فرخ حبیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنم جاوید اور طیبہ راجہ دونوں خواتین 10 مئی کو گرفتار کیا گیا، گرفتاری کے بعد دونوں خواتین کو 7 دن عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، دونوں خواتین کو پیش کرنے کے بعد 7 دن کا ریمانڈ دیا گیا، آج صنم جاوید اور طیبہ راجہ کو عدالت میں پیش کرنا تھالیکن بہانہ بنادیا گیا کہ ابھی انکی شناخت نہیں ہوئی، دونوں خواتین کو عدالت میں پیش کئے بغیر 29 مئی کی تاریخ ڈال دی ہے، جج صاحب خواتین کا تو کچھ خیال کرلیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں