اسد عمر کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

asad umar media talk about FIA 165

اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست دائرکر دی گئی، اسد عمر کی دیگر کیسوں میں حفاظتی ضمانت اور مقدمات کے ریکارڈ کے حوالے سے متفرق درخواست دائرکی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے اب تک اسد عمر کے خلاف 18 مقدمات درج کیے ہیں ، عدالت اسد عمر کو پیش کرنے کا حکم دے ، اسد عمر 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں۔اسد عمر کو عدالتی احکامات کے بغیر کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، رجسٹرار آفس کی جانب سے اسد عمر کی متفرق درخواست وصول کر لی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں