تھائی لینڈ:تیز طوفان و بارشوں نے تباہی مچادی

Thailand-rain 35

بینکاک: تھائی لینڈ کے شمالی صوبے پھیچت میںتیزطوفان و بارشوں سے سکول کی چھت گئی ،چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے ، تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے سب تہس نہس کردیا۔سکول کے ایکٹوٹی سینٹر میں پناہ لینے والے میٹل کی چھت گرنے سے ہلاک ہوگئے اٹھارہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مرنے والوں میں دو والدین اور ایک اسکول عملہ بھی شامل ہے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں