پارٹی نہ چھوڑنے کی سزا،شاہ محمود قریشی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

Shah-mehmood-qureshi-press-talk 248

راولپنڈی:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے باہر دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، شاہ محمود قریشی کو پنجاب پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ، شاہ محمود قریشی نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردیدکر دی، شاہ محمود قریشی کے ساتھ ساتھ مسرت چیمہ کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا، شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں تھا ، ہوں اور رہوں گا ، سننے میں آرہا ہے یہ مجھے دوبارہ گرفتار کر رہے ہیں،مجھے نہیں پتا کہ کہاں لے جا رہے ہیں ، پارٹی کبھی بھی نہیں چھوڑونگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں