پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیب دفتر سے روانہ ہو گئے، عمران خان چار گھنٹے سے زائد نیب دفتر میں رہے جہاں نیب کی جانب سے ان سے سوالات کئے گئے جن کے جوابات دئیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گاڑی خراب ہو گئی جس کے بعد بابر اعوان نے اپنی بلٹ پروف گاڑی نیب دفتر میں عمران خان کو دی ، عمران خان بابر اعوان کی بلٹ پروف گاڑی میں واپس روانہ ہوئے۔
عمران خان نیب دفتر سے روانہ
