شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہا کرنیکا حکم دیدیا ،شاہ محمود قریشی کے وکلاء نے بیان حلفی جمع کروا دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود قریشی کی رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے کے بعد انکو آج رہا کر دیا جائیگا
شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم
