عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلیکس کے اندرخراب ہو گئی ،عمران خان اور بشریٰ بی بی دوسرے گاڑی پر نیب روالپنڈی روانہ ہوئےسابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ جب اپنے خلاف دائر کیسز کے سلسلے میں عدالت پہنچے تو واپسی پر جوڈیشل کمپلیکس کے اند ر ہی ان کی گاڑی خراب ہو گئی جس کے باعث وہ دونوں دوسری گاڑی پر بیٹھ کو نیب راولپنڈی آفس میلوڈی روانہ ہو ئے ۔
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گاڑی خراب ، نیب آفس کیسے پہنچے؟
