فرخ حبیب تحریک انصاف کے صدر مغربی پنجاب مقرر

farrukh-habib-pti1 174

اسلام آباد: فرخ حبیب کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے صدر مغربی پنجاب تحریک انصاف مقرر کر دیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،فرخ حبیب مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سمیت اپنے نئے عہدے کے فرائض بھی سر انجام دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں