صداقت علی عباسی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

Sadaqat-Ali-abbasi-PTI 1,034

صداقت علی عباسی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے صدر جنوبی پنجاب مقرر کر دیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،صداقت علی عباسی اپنے نئے عہدے کے فرائض سر انجام دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں