اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں کیا گیا۔وکیل شیریں مزاری انیق کھٹانہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کو پنجاب پولیس لے کر گئی، شیریں مزاری کو کہاں لے کر گئے کچھ معلوم نہیں نہ پولیس نے بتایا۔
شیریں مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
