انتقامی کارروائیاں،پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

Amir-Dogar-PTI-MNA 100

ملتان:تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو جھنگ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔ اس موقع پر عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ 12دن بعد رہائی دی گئی لیکن ملتان پولیس نے مجھے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ نو مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں یہ سب کچھ ہو۔ پی ٹی آئی رہنما نے دعوی کیا کہ آنے والا وقت پھر عمران خان کا ہے وہ ایک بار پھر وزیراعظم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں