اسلام آباد:دنیا کی معروف ترین ویڈیوشیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی جاری کر دی،جس سے ٹی وی پریوٹیوب استعمال کرنے والوں کو مشکل کا سامنا ہوگا، کیونکہ یوٹیوب کی جانب سے ٹی وی پر دیکھے جانے والے مواد میں 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات کا اضافہ کیا جارہا ہے،جن کو آگے نہیں بڑھایا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ناظرین دو لگاتار 15 سیکنڈ کے اشتہارات کے بجائے ایک 30 سیکنڈ کا اشتہار دیکھیں گے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قلیل مدتی اشتہارات مستقل طور پرختم کر دیے جائیں گے۔دنیا کی معروف ترین ویڈیوشیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی جاری کر دی،جس سے ٹی وی پریوٹیوب استعمال کرنے والوں کو مشکل کا سامنا ہوگا، کیونکہ یوٹیوب کی جانب سے ٹی وی پر دیکھے جانے والے مواد میں 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات کا اضافہ کیا جارہا ہے،جن کو آگے نہیں بڑھایا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ناظرین دو لگاتار 15 سیکنڈ کے اشتہارات کے بجائے ایک 30 سیکنڈ کا اشتہار دیکھیں گے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قلیل مدتی اشتہارات مستقل طور پرختم کر دیے جائیں گے۔
یوٹیوب اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی جاری
