پی ٹی آئی پر کریک ڈائون، پرویز خٹک کا اہم بیان آگیا، نئے نام سے سیاست کیا؟

pervaiz-khattak 1,772

نوشہرہ: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑیگا۔پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کریگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں