انتقامی کارروائیوں کی انتہا، شیریں مزاری، ملائیکہ بخاری، علی محمد رہائی کے بعد پھر گرفتار

sheerain-mizari-news 208

اسلام آباد۔پنجاب پولیس نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔شیری مزاری کو پولیس گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئی، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا دعوی، پنجاب پولیس نے شیری مزاری کو اسلام آباد پولیس کی معاونت سے ان کے گھر سے گرفتار کیا، دوسری جانب علی محمد خان اور ملائیکہ بخاری کو بھی عدالت نے مقدمات میں رہائی دی تاہم پولیس نے اڈیالہ جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں