پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل

Sheryar-Afridi-arrest 74

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب اسلام آباد پولیس نے اہم پارٹی رہنما شہریار آفریدی کو بھی گرفتار کر لیا ہے،پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو تھری ایم پی او کے تحت وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایف ایٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں