لاہور:ماہر قانون اوربیرسٹر اعتزازاز احسن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف،مریم نواز، اور شہباز شریف کی یہ خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، قائد اعظم نے جناح ہائوس 1946میں خریدا تھا، کور کمانڈر کے گھر پر چھائونی کے اندر حملہ ہوا،سب سے پہلے آئی جی ، ڈی آئی جی کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔
خواجہ آصف،مریم نواز اور شہباز شریف کی خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن
