شیخ رشید کی گرفتاری کی کوشش، اہم ویڈیو پیغام جاری

sheikh-rasheed-arrest attempt 345

پولیس نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کرنے کےلئے ان کے گھر لال حویلی پر چھاپہ مارا ہے تاہم شیخ رشید اندر موجود نہ تھے جس کے باعث پولیس ان کو گرفتار نہیں کر سکی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لال حویلی پر پولیس نے کچھ دیر پہلے چھاپہ مارا ہے ، مجھے اور میرے بھتیجے کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ہم کسی توڑ پھوڑ میں شریک نہیں ہیں ، میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ، لال حویلی پر پولیس نے کچھ دیر پہلے چھاپہ مارا ہے ، ہم عمران خان کے ساتھ ہیں ، یہی میرا جرم ہے ، میں کسی بھی ٖغیر قانونی بات میں کبھی شریک نہیں ہوا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں