لاہور : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے بندے شامل کرکے حملے کرائے۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو توڑپھوڑ سے منع کر رہے تھے،توڑ پھوڑ کرکے ساراملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری پارٹی پر پابندی لگوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کس نے اپنے بندے شامل کرکے حملے کرائے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا انکشاف
