بلاول بھٹو کا مئیر شپ کا اعلان اور خود ساختہ اکثریت کا جشن سوگ میں تبدیل ہوگیا ، کراچی کے حوالے سے سب سے بڑا فیصلہ ہوگیا کراچی کی مئیر شپ کے لئے بلاول کے اعلان سے پہلے ہی جماعت اسلامی نے بڑا سیاسی دھماکہ کردیا 193 نشستوں کے ساتھ جماعت اسلامی نے مطلوبہ اکثریت سے زیادہ نمبر شو کردئیے۔ پی ٹی آئی نے اپنے 63 ارکان کے ساتھ نعیم الرحمن کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ، جلد مشترکہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان ہوگا ، حمایت کی یقین دھانی کرادی گئی
بلاول کی حسرت دل میں رہ گئی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں اتحاد؟
