پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پھر بند، وجوہات کیا؟

143

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس گزشتہ شب بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔یاد رہے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں