آ ئی ایم ایف کی شرط ، پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

IMF-policy 179

اسلام آباد:آ ئی ایم ایف کی شرط پر ا?ئندہ بجٹ برائے سال 2023اور 2024میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی زیر غور، ایف بی ا?ر میں ہاو?سنگ سوسائٹیز کیپلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ پراپرٹی ایجنٹس پر فائلوں کی لین دین پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایف بی ا?ربجٹ میں پلاٹس کی خریدوفروخت کرنے والوں نان فائلرز کیلئے ٹیکسز کی شرح دگنی کی جائے گیااس وقت فائلرز کیلئے پلاٹ کی خریدوفروخت پر 2 فیصد ودہولڈنگ اور 2 فیصد گین ٹیکس عائد ہیپلاٹ کی خریدوفروخت پر نان فائلرز پر کیلئے 7 فیصد ودہولڈنگ اور 4 فیصد گین ٹیکس عائد ہے،بجٹ میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس بھی بڑھانے کی تجویز ہیپلاٹس میں فائلوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس میکنزم نہ ہونے کے باعث ٹیکس چوری ہو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں