انٹرنیٹ سروس کی معطلی: اربوں روپے کانقصان

Internet banned and loss 33

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف گزشتہ تین روز سے جاری پر تشدد احتجاج کے نتیجہ میں ملک بھر میں بند کی جانے والی انٹر نیٹ کی سہولت کے باعث پاکستان کو 1 ارب60 کروڑ روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 50لاکھ ہے جن کا موبائل کمپنیوں کو ریونیو نہ صرف بند ہو کر رہ گیا ہے بلکہ حکومت کو بھی حصول ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں