منکی پاکس، بیرونِ ملک سے آنیوالے دو مسافروں مشتبہ مریض قرار

Monkeypox-news 29

اسلام آباد:منکی پاکس کے مرض کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، بیرونِ ملک سے آنے والی 9 سالہ لڑکی اور 16 سالہ نوجوان کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دے دیا گیا۔ جدہ سے کراچی آنے والی پرواز کے دو مسافروں 9 سالہ راحیلہ، اور عفان محمد نامی نوجوان کو منکی پاکس کا مشتبہ مریض قرار دیا گیا ہے دونوں مسافروں کو آئسولیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں