پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا

rainy-weather 40

اسلام آباد:پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا،ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت سیلاب زیادہ ہو گا،مئی میں بارشوں کا اسپیل کمزور ہوگا،بارشیں اتنی زیادہ نہیں کہ اربن فلڈنگ ہو، تصورچوہدری نے کہا ڈی جی خان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے مگر پانی جمع نہیں ہو گا،دوسری جانب آزاد کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش ہوئی ہے،محکمہ موسمیات نے 28 اپریل سے 5مئی تک ملک کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں