منکی پاکس پاکستان میں ، دو افراد میں مرض کی تشخیص

Monkeypox in pakistan 98

اسلام آباد: ملک میں منکی پاکس کے دو کیسسز کنفرم ہو گئے ایک مرض پمز ہسپتال میں داخل جبکہ دوسرا اپنے گھر میں قرنطینہ ہےپاکستان میں منکی پوکس کے 2 کیسسز سامنے آگئے، پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مصدقہ کیس زیرعلاج ہےپمز اسپتال میں زیرعلاج مریض میں آج منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے منکی پاکس کے مصدقہ مریض کو سترہ اپریل کو پمز اسپتال لایا گیا تھا مریض کی حالت خطرے سے باہر یے زرائع وزارت صحت کے مطابق منکی پاکس کا شکار ہونے والا دوسرا فرد گھر پر قرنطینہ ہے ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے دونوں مریضوں کا تعلق ایک ہی فلائٹ سے ہے دونوں مریضوں نے سعودی عرب سے اسلام اباد ایک ہی فلائیٹ میں سفر کیا تھا مونکی پاکس کے کیسسز کے بعد پورے ملک کے ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ مریضوں کے نمونے قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں