سپریم کورٹ آئین و قانون کو ذبح ہونے سے بچا سکتا ہے، شیخ رشید

Sheikh-rasheed 53

اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے،سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے حسب دستور کمپنی کی مشہوری کے لیے اعلامیہ جاری کیا، 13جماعتوں کے اعلامیے کے بر خلاف عدالت میں پیش ہوئے،شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حمود الزماں کو عدالت نے سنا، ایف سی، پولیس اور رینجرز ڈیوٹی دینے کے لیے موجود ہے،انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آئین و قانون کو ذبح ہونے سے بچا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں