اسلام آباد:پنجاب اور کے پی انتخابات کیس کا معاملہ ،سپریم کورٹ کے باہر بھاری سیکورٹی نفری تعینات کردی گئی ،سپریم کورٹ بلڈنگ کےباہر پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات کر دی گئی، چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں وکلاء سپریم کورٹ کے باہر پہنچ چکے ہیں ،کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو سپریم کورٹ داخلے پر پابندی ہوگی ،سپریم کورٹ میں وکلاء، صحافیوں اور جن کے مقدمات ہوں گے انہیں اجازت ہوگی
اہم سماعت، سپریم کورٹ کے باہر بھاری سکیورٹی تعینات
