ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی آٹے کی بے ہنگم تقسیم کے پروگرام پر شدید تنقید

Wheat-distribution-floor 77

اسلا م آباد:سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی احساس راشن پروگرام کو عوام کی تزلیل کرتے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کے پروگرام سے تبدیل کرنے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ‏احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا، احساس پروگرام سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے، افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں