انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں، یمنی زیدی

yemeni-zaidi-actress 71

لاہور:اداکارہ یمنی زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی۔ اور آج وہ جس مقام پر ہیں وہ ان کی ہمت نہ ہارنے اور اپنے خوابوں کو سچا کرنے کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں