اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

israel-space-ship 73

یروشلم:اسرائیل نے جاسوسی سیٹلائٹ اوفیک 13 لانچ کردیا، یہ سیٹلائٹ فوج کے “9900”انٹیلی جنس ڈویژن کے زیر انتظام چلنے والے “اوفیک” سیٹلائٹ کے بیڑے میں شامل ہو گیا، سیٹلائٹ کا اوسط وزن لگ بھگ 300کلوگرام ہے، اس کے مدار کی اونچائی 300کلو گرام ہے، اس جاسوسی سیٹلائٹ کو بحیرہ روم پر پالماچیم ایئر بیس کے تجرباتی میدان سے لانچ کیا گیا، سیٹلائٹ کے متعلق حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ریڈار کی نگرانی کے لیے ہے اور اسے مکمل طور پر اسرائیل میں تیار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں