کینٹکی:امریکی ریاست کینٹکی میں دو فوجی ہیلی کاپٹرآپس میں ٹکرا گئے،گورنراینڈی بیشر کہتے ہیں حادثے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے،یوایس آرمی ترجمان کے مطابق فورٹ کیمبل کے قریب فوجی ہیلی کاپٹرحادثہ پیش آیا،دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے،ریسکیوٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
امریکی ریاست کینٹکی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے
