نئی دہلی:ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاو نٹ بھارت میں بلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاو نٹ بھارت میں بلاک کردیا۔ ٹوئٹر نے جاری کردہ نوٹس میں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کا آفیشل اکاو نٹ بھارت میں بلاک کردیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے گائیڈ لائنز اسے مستند لیگل ڈیمانڈ کے جواب میں اکاو نٹ روکنے پر مجبور کرتے ہیں۔
ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاونٹ بھارت میں بلاک کردیا
