83 فیصد پاکستانی بیروزگاری بڑھنے پر پریشان

pakistani-people 65

گیلپ سروے کے مطابق 83 فیصد پاکستانی بیروزگاری بڑھنے پر پریشان ہیں۔ 18فیصد پاکستانی اگلے 6 ماہ میں روزگار کی صورتحال میں بہتری کیلیے پُرامید ہیں۔ سروے کے مطابق 83 فیصد پاکستانی ملک میں بیروزگاری بڑھنے پر پریشان ہیں۔ اکثر پاکستانیوں نے سروے میں کہا کہ گزشتہ 6 ماہ کے مقابلے میں صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔ سروے میں 10فیصد نے ملک میں بیروزگاری میں کمی آنے کا بتایا، جبکہ 18فیصد پاکستانی اگلے 6 ماہ میں روزگار کی صورتحال میں بہتری کیلیے پُرامید نظر آئیسروے میں 60 فیصد نے بیروزگاری میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں