پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے، آئی سی سی

ICC cricket worldcup 46

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے جنرل منیجر وسیم خان نے کہا کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ 2023کے اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے،وسیم خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اپنے میچ بھارت میں کھیلے گا، مجھے لگتا ہے کہ ان کے میچز بھی بھارت کے ایشیا کپ کے میچوں کی طرح نیوٹرل وینیو پر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں