جرمنی کے افغانستان کےلئے نمائندہ سفیر کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات

German-Ambassador-meet-asad-majeed 54

اسلام آباد(مزمل حسین)جرمنی کے افغانستان کےلئے نمائندہ سفیر کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ سفیر ایرک کورزویل نے سیکرٹری خارجہ اسد مجید کے ساتھ ملاقات کی ، سیکرٹری خارجہ اسد مجید نے پرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کی خواہشات کا اظہارکیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں