بل گیٹس کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے، ایلون مسک

bill-gates-and-elon-musk 50

نیو یارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ بل گیٹس کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے،حال ہی میں انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کے ٹوئٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا جوکہ بل گیٹس کے مذکورہ بلاگ کا حوالہ دیتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی اہمیت کے بارے میں بات کررہا تھا،انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے بل گیٹس کے ساتھ ہونے والی ملاقاتیں یاد ہیں، ان کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق سمجھ محدود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں