انتخابات ملتوی معاملہ، سپریم کورٹ کچھ دیر میں سماعت کریگا

supreme-court-of-pakistan 130

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج دوپہر دو بجے ہوگی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر ،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی لارجر بنچ کا حصہ ہونگے ،عدالت نے تحریک انصاف کے وکلا کو نوٹس جاری کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں