الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا حکم

by-election-2022 48

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کی 6یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا،الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، دوبارہ گنتی مومن آباد کی یوسی 3، منگھو پیر یوسی 12میں ہوگی،اس کے علاوہ ضلع شرقی کے علاقہ گلشن کی یوسی 1، اورنگی کی یوسی 3، 7اور 8میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی،الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں چھ یونین کونسلز کے نتائج چیلنج کیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں