عمران خان بال بال بچ گئے، قافلے میں حادثہ

Imran-khan-qafla-incident 260

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قافلے کی شکل میں لاہور سے اسلام آباد آرہے تھے کہ سرائے عالمگیر انٹرچینج سے آگے عمران خان کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو حادثہ پیش آگیا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے تاہم حادثے میں عمران خان بال بال بچ گئے، قافلے میں شامل 3 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ کلرکہار کے قریب پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کررہے ہیں۔ حادثہ جیمر والی گاڑی کو پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں