راولپنڈی :راولپنڈی میں پنجاب اسمبلی کے 14 نشستوں پر انتخابات کیلئے مجموعی طور پر 993 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں جبکہ 499 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے جس کی تفصیلات کے مطابق پی پی7 کہوٹہ میں 29 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی8 میں کلرسیداں سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی9 میں 30 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی10 میں 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی11 میں 32امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پی پی 12 میں 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی13 میں 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی14 میں31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی15 میں 38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی 16 میں 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی17 سے 31 افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی 18 سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔پی پی 19 میں 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔جبکہ پی پی 20 میں 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی جمع کر انے والے امیدواروں کی کی فہرست آر او دفاتر کے باہر آویزاں کی جائے گی۔
راولپنڈی، پنجاب اسمبلی کی 14 نشستوں کےلئے499 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
