خطرات کے باوجود عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

Secuirty-return-imran-khan 47

لاہور :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لئے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائیں گے تاکہ اندر جانے والے لوگوں کو خود چیک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں