مینار پاکستان جلسہ، پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو اجازت کی درخواست دیدی

PTI-Minar-e-Pakistan-Jalsa 80

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی۔یہ درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ہے، درخواست کے متن میں مینار پاکستان پر دن 2 بجے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچ کے فائنل کی وجہ سے دن میں جلسہ رکھا گیا ہے، جلسیکی سکیورٹی کے لیے انتظامات کیے جائیں۔ تحریک انصاف کی جمع کروائی گئی درخواست میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ پر امن ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں