جاپان نے نیٹو کے تعاون سے براستہ پاکستان، ترکیہ کے لیے امداد پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا

NATO-news 37

اسلام آباد:جاپان نے نیٹو کے تعاون سے براستہ پاکستان، ترکیہ کے لیے امداد پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا،جاپانی سفارتخانہ کے مطابق جاپان کی سیلف ڈیفس فورسز کا خصوصی طیارہ کل پاکستان پہنچے گا،جاپان، پاکستان سے سرد موسم سے بچاؤ کے لیے خیموں سمیت امدادی سامان ترکیہ پہنچائے گا،یہ ترکیہ کے لیے پہلا بین الاقوامی امدادی آپریشن ہے جو نیٹو اور پاکستان کی معاونت سے انجام پائے گا۔واضح رہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ سے ہزاروں افراد جاں بحق، متعدد زخمی، لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں