مریم گھڑی چور، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

298

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی جو اس وقت پاکستانی سیاست میں بہت متحرک دکھائی دیتی ہیں تاہم وہ اب تک کسی عوامی عہدے پر نہیں رہیں، توشہ خانہ سے متعلق عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرتی رہیں اور گھڑی چور کہتی رہیں تاہم وہ خود کیا کرتی رہیں وہ توشہ خانہ ریکارڈ سامنے آنے کے بعد پتہ چلا، مریم نواز نے توشہ خانہ سے مہنگی گھڑی چند ہزار دے کر خریدی، جس کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم گھڑی چور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، توشہ خانہ ریکارڈ نے حکومت میں موجود اعلیٰ عہدوں پر براجمان وزیرں کے بھی پول کھول دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں