سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی اہم پیشرفت ہے ، متحدہ عرب امارات

Saudi-arabia-iran-and-uae 32

عمان :متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو اہم قدم قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ یہ خطے کے استحکام اور بحالی کی جانب اہم اقدام ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے استحکام و خوشحالی کی جانب اہم قدم ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری موجودہ وقت کا بھی تقاضا ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں