پہلے فلم انڈسٹری میں رہتے ہوے اداکاراوں کے لئے شادی بہت بڑا ممنوع کام تھا، کرینہ کپور

karena-kapoor 53

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں رہتے ہوے اداکاراوں کے لئے شادی بہت بڑا ممنوع کام تھا تاہم اب کچھ سالوں سے ایسی ذہنیت تبدیل ہو گئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ے کرینہ کا کہنا تھا فلم میکر اب چانس لینے کے لئے تیار ہیں ۔ وہ اداکاراوں کی عمروں پر زیاداہ اعتراض نہیں کر رہے جسکی وجہ سے اداکارائیں بھی زیاد ہ بہادر ہو گئی ہیں ۔ وہ عمر کے ہر حصے میں خود پر ناز کرتی ہیں ۔ اب اداکاراوں کی شادیاں بھی ان کے فلمی کیرئیر پر اثر انداز نہیں ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب فلم میکرز بھی خطرہ مول لے کر مختلف لوگوں کو چانس بھی دیتے ہیں اور آف بیٹس اسکرپٹس پر کام کرنے کے لئے تیار ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں