22سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ ملا، پریانکا چوپڑا

priyanka-chopra 36

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ بائیس سال میں پہلی مرتبہ مرد اداکاروں کے برابر معاوضہ ملا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے کہا کہ نئی ویب سیریز ’سیٹاڈل‘ میں پہلی بارا پنے سا تھی مرد اداکار رچرڈ میڈن کے برابر معاوضہ ملا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنے سے میں مصیبت میں پڑ سکتی ہوں۔ انہوں نے کہا بائیس سال سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں لیکن کبھی میل اداکار کے برابر معاوضہ نہیں دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں