چیئرمین واپڈا کی دفاتر میں قائداعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانیکی ہدایت

Sajjad-Ghani-chairman-Wapda 60

لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو دفاتر میں قائداعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کی ہدایت کردی ۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر اور پراجیکٹس میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ چیئر مین واپڈا کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں